پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی میچ فیس میں اضافے کا فیصلہ برطانوی لارڈ طارق احمد کا ایران امریکا مفاہمت میں پاکستان کی سفارتکاری کو خراجِ تحسین تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا، اپوزیشن کو تعریف کرنی چاہیے، عطا تارڑ جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں ثالثی کی پیشکش کردی فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا جوش بلوچستان پہنچ گیا، گڈانی کے نوجوانوں کی ریت پر شاندار تخلیق ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخائر کے لیے زیرِ زمین تنصیبات سیل کردیں، امریکی میڈیا کا بڑا انکشاف ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان ایران امریکا امن معاہدہ آج متوقع؟ ٹرمپ کا دعویٰ، تہران نے وقت کے تعین سے اختلاف کردیا ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی محفوظ اور پرامن محرم الحرام یقینی بنانے کے لیے پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان فائنل پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی میچ فیس میں اضافے کا فیصلہ برطانوی لارڈ طارق احمد کا ایران امریکا مفاہمت میں پاکستان کی سفارتکاری کو خراجِ تحسین تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا، اپوزیشن کو تعریف کرنی چاہیے، عطا تارڑ جماعت اسلامی نے آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں ثالثی کی پیشکش کردی فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا جوش بلوچستان پہنچ گیا، گڈانی کے نوجوانوں کی ریت پر شاندار تخلیق ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخائر کے لیے زیرِ زمین تنصیبات سیل کردیں، امریکی میڈیا کا بڑا انکشاف ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان ایران امریکا امن معاہدہ آج متوقع؟ ٹرمپ کا دعویٰ، تہران نے وقت کے تعین سے اختلاف کردیا ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی محفوظ اور پرامن محرم الحرام یقینی بنانے کے لیے پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان فائنل

برطانوی لارڈ طارق احمد کا ایران امریکا مفاہمت میں پاکستان کی سفارتکاری کو خراجِ تحسین

Link copied!

لندن: برطانیہ کے ممتاز پارلیمنٹیرین لارڈ طارق احمد آف ومبلڈن نے ایران اور امریکا کے درمیان متوقع معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔

لارڈ طارق احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ انہیں امید ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد خطے میں امن کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ تمام تر مشکلات، رکاوٹوں اور متعدد سفارتی چیلنجز کے باوجود پاکستان نے امن کے قیام کے لیے مسلسل اور مؤثر سفارتی کوششیں جاری رکھیں۔

لارڈ طارق احمد کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کی ’شٹل ڈپلومیسی‘ نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی سفارتی رابطوں اور مذاکراتی عمل کو کامیاب بنانے میں مؤثر کردار ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *