’سن آف کونکرڈ‘ نے آزمائشی پرواز میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی، بین الاقوامی امن کیلئے سنگین خطرہ قرار امریکا ایران معاہدہ کب عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا؟ نائب صدر جے ڈی وینس کا اہم انکشاف مودی سرکارکامذہبی تعصب اورنفرت کابیج پورے بھارت کواپنی لپیٹ لینے لگا برطانیہ میں فلسطین ایکشن پر پابندی برقرار، ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کا سخت احتجاج ویبھاؤ سوریا ونشی شکست کے بعد سری لنکن کرکٹر سے ہاتھا پائی پر اتر آئے فیفا ورلڈکپ: ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر فیفا ورلڈ کپ 2026، سعودی عرب اور یوراگوئے کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی سخت، سیکڑوں اہل کار تعینات کرنے کا فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی منصورہ پہنچ گئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ملاقات ’سن آف کونکرڈ‘ نے آزمائشی پرواز میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی، بین الاقوامی امن کیلئے سنگین خطرہ قرار امریکا ایران معاہدہ کب عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا؟ نائب صدر جے ڈی وینس کا اہم انکشاف مودی سرکارکامذہبی تعصب اورنفرت کابیج پورے بھارت کواپنی لپیٹ لینے لگا برطانیہ میں فلسطین ایکشن پر پابندی برقرار، ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کا سخت احتجاج ویبھاؤ سوریا ونشی شکست کے بعد سری لنکن کرکٹر سے ہاتھا پائی پر اتر آئے فیفا ورلڈکپ: ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر فیفا ورلڈ کپ 2026، سعودی عرب اور یوراگوئے کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی سخت، سیکڑوں اہل کار تعینات کرنے کا فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی منصورہ پہنچ گئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ملاقات

فیفا ورلڈ کپ 2026، سعودی عرب اور یوراگوئے کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر

Link copied!

فیفا ورلڈ کپ 2026 گروپ ایچ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں سعودی عرب ایک بار پھر بڑے اپ سیٹ کے قریب پہنچ کر بھی جیت برقرار نہ رکھ سکا اور یوراگوئے نے آخری منٹوں میں گول کر کے میچ ایک ایک سے برابر کر دیا۔

میچ میں پہلا ہاف سعودی عرب کے نام رہا جب عبداللہ العمری نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔

یہ گول اس وقت آیا جب کارنر پر آنے والے ہیڈر کو یوراگوئے کے گول کیپر فرنانڈو موسلیرا نے روکنے کی کوشش کی مگر ریباؤنڈ پر گیند جال میں چلی گئی۔

سعودی ٹیم نے پہلے ہاف میں شاندار دفاعی حکمتِ عملی اپنائی اور ایک بار پھر دنیا کو حیران کرنے کی کوشش کی جیسا کہ انہوں نے 2022 کے ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کو شکست دے کر کیا تھا۔

تاہم دوسرے ہاف میں یوراگوئے کے کوچ مارسیلو بیلسا نے حکمت عملی بدلتے ہوئے دو اہم تبدیلیاں کیں جن میں اسٹرائیکر ڈارون ننیز کو بھی ہٹا دیا گیا تاکہ ٹیم کی رفتار بڑھائی جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *