آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ، وزیر اطلاعات سلامتی کونسل کا افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پرتشویش کا اظہار فیفا ورلڈکپ: ہالینڈ کا ورلڈکپ میں شاندار ڈیبیو، ناروے نے عراق کو شکست دے دی مودی کی پھیلائی ہوئی نفرت: مغرب میں مقیم بھارتیوں کیلیے ہندوفوبیا کا نیا خطرہ امریکا ایران جنگ بندی پر پاکستان کی سفارتی کاوشوں کا برطانوی پارلیمنٹ میں بڑا اعتراف فیفا ورلڈکپ: میسی کی ہیٹ ٹرک، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کا فاتحانہ آغاز نیا معاہدہ ایران کی جوہری صلاحیت کے خلاف مضبوط دیوار ہے، ٹرمپ واٹس ایپ کا صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرزمتعارف کرانے کا اعلان فیفا ورلڈ کپ، فرانس نے سینیگال کو 3-1 سے شکست دے دی، ایمباپے کے دو گول آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ، وزیر اطلاعات سلامتی کونسل کا افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پرتشویش کا اظہار فیفا ورلڈکپ: ہالینڈ کا ورلڈکپ میں شاندار ڈیبیو، ناروے نے عراق کو شکست دے دی مودی کی پھیلائی ہوئی نفرت: مغرب میں مقیم بھارتیوں کیلیے ہندوفوبیا کا نیا خطرہ امریکا ایران جنگ بندی پر پاکستان کی سفارتی کاوشوں کا برطانوی پارلیمنٹ میں بڑا اعتراف فیفا ورلڈکپ: میسی کی ہیٹ ٹرک، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کا فاتحانہ آغاز نیا معاہدہ ایران کی جوہری صلاحیت کے خلاف مضبوط دیوار ہے، ٹرمپ واٹس ایپ کا صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرزمتعارف کرانے کا اعلان فیفا ورلڈ کپ، فرانس نے سینیگال کو 3-1 سے شکست دے دی، ایمباپے کے دو گول

امریکا ایران جنگ بندی پر پاکستان کی سفارتی کاوشوں کا برطانوی پارلیمنٹ میں بڑا اعتراف

Link copied!

لندن: برطانوی پارلیمنٹ میں امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ بندی اور سفارتی پیش رفت کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو سراہا گیا، جہاں متعدد ارکان نے پاکستانی قیادت اور سفارتی کوششوں کی تعریف کی۔

برطانوی ایوانِ بالا میں خطاب کرتے ہوئے لارڈ طارق احمد نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ایوان میں موجود تمام اراکین اور حکومتی نمائندے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے میں پاکستان کے اہم کردار کو تسلیم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے قابلِ ذکر سفارتی کوششیں کی ہیں۔

اس موقع پر بیرونس چیپ مین نے بھی پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور ایران کو مذاکرات کی میز تک لانے اور دونوں ممالک کے درمیان رابطوں کو ممکن بنانے میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا ہے، جس پر اسے خراجِ تحسین پیش کیا جانا چاہیے۔

دریں اثنا لارڈ باربر نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو اس سفارتی کامیابی پر باضابطہ مبارکباد پیش کرے اور خطے میں دیرپا امن کے قیام کے لیے ان کی کوششوں کو سراہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *