ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

فیفا ورلڈکپ: ہالینڈ کا ورلڈکپ میں شاندار ڈیبیو، ناروے نے عراق کو شکست دے دی

Link copied!

ناروے نے تقریباً تین دہائیوں بعد ورلڈ کپ میں واپسی کو کامیاب بناتے ہوئے گروپ آئی کے اپنے پہلے میچ میں عراق کو 1-4 سے شکست دے دی۔

اس کامیابی میں اسٹار اسٹرائیکر ایرلنگ ہالینڈ نے مرکزی کردار ادا کیا جنہوں نے اپنے ورلڈ کپ ڈیبیو پر دو گول اسکور کیے۔

میچ کے ابتدائی لمحات میں عراق نے بھرپور مزاحمت کی اور ناروے کو آسان مواقع نہیں دیے۔ تاہم پہلے ہاف میں واٹر بریک کے فوراً بعد ڈیوڈ مولر وولفے کے شاندار کراس پر ہالینڈ نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔

عراق نے 39ویں منٹ میں زبردست واپسی کرتے ہوئے ایمن حسین کے ہیڈر کی بدولت مقابلہ برابر کر دیا لیکن صرف چند منٹ بعد عراقی گول کیپر جلال حسن کی غلطی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہالینڈ نے اپنا دوسرا گول کر کے ناروے کو دوبارہ برتری دلا دی۔

دوسرے ہاف میں ناروے نے کھیل پر اپنی گرفت مضبوط رکھی۔ متبادل کھلاڑی لیو اوسٹیگارڈ نے مارٹن اوڈیگارڈ کے کارنر پر ہیڈر کے ذریعے تیسرا گول کیا جبکہ اختتامی لمحات میں ہالینڈ کی کوشش عراقی کھلاڑی ایمن حسین سے لگ کر اپنے ہی جال میں جا پہنچی۔

اس میچ میں عراقی متبادل کھلاڑی زیڈان اقبال مردوں کے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی نژاد فٹبالر بن گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *