ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات ایک مضبوط اور بااعتماد پوزیشن سے کر رہا ہے، قالیباف غیر قانونی بھرتیاں کیس؛ پرویز الہٰی، محمد خان بھٹی کو سپریم کورٹ کا نوٹس پانی کو ہتھیار بنایا گیا تو جنگی اقدام تصور ہوگا، مصدق ملک ایران اور امریکا کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، وزیر اعظم شہباز شریف ایران مثبت رویہ اپنائے تو 300 ارب ڈالر کے فنڈ تک رسائی مل سکتی ہے، ٹرمپ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ورلڈ کپ 2026: ایرانی فٹبال ٹیم کو میچ کے فوراً بعد امریکا چھوڑنے کی ہدایت ایرانی صدر نے اپنے اور ٹرمپ کے دستخط شدہ معاہدے کی کاپی میڈیا کے ساتھ شیئر کر دی امریکا کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا اہم بیان سامنے آ گیا آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات ایک مضبوط اور بااعتماد پوزیشن سے کر رہا ہے، قالیباف غیر قانونی بھرتیاں کیس؛ پرویز الہٰی، محمد خان بھٹی کو سپریم کورٹ کا نوٹس پانی کو ہتھیار بنایا گیا تو جنگی اقدام تصور ہوگا، مصدق ملک ایران اور امریکا کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، وزیر اعظم شہباز شریف ایران مثبت رویہ اپنائے تو 300 ارب ڈالر کے فنڈ تک رسائی مل سکتی ہے، ٹرمپ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ورلڈ کپ 2026: ایرانی فٹبال ٹیم کو میچ کے فوراً بعد امریکا چھوڑنے کی ہدایت ایرانی صدر نے اپنے اور ٹرمپ کے دستخط شدہ معاہدے کی کاپی میڈیا کے ساتھ شیئر کر دی امریکا کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا اہم بیان سامنے آ گیا آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس

ورلڈ کپ 2026: ایرانی فٹبال ٹیم کو میچ کے فوراً بعد امریکا چھوڑنے کی ہدایت

Link copied!

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے بعد ایران کی قومی فٹبال ٹیم کو امریکا چھوڑنے کی ہدایت کی گئی جس پر ٹیم انتظامیہ نے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

ایران نے لاس اینجلس میں کھیلے گئے اپنے پہلے گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 2-2 سے ڈرا کھیلا، تاہم میچ کے فوراً بعد ٹیم کو امریکا میں قیام کے بجائے اپنے تربیتی کیمپ واپس جانے کی ہدایت دی گئی۔

ایرانی ٹیم کے ہیڈ کوچ امیر غلینوئی نے بتایا کہ ٹیم نے پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق لاس اینجلس میں رات گزارنی تھی تاکہ کھلاڑی میچ کے بعد مناسب آرام اور بحالی کا عمل مکمل کر سکیں، لیکن مقابلے کے بعد انہیں فوری طور پر روانہ ہونے کا کہا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں بحالی کے لیے وقت بھی نہیں دیا گیا۔ میچ ختم ہوتے ہی ہمیں بتایا گیا کہ فوراً روانہ ہونا ہے اور تیجوانا میں اپنے کیمپ واپس جانا ہے۔ یہ صورتحال ہمارے لیے پریشان کن ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *