ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

میسی کے والد کے انتقال سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر ٹی وی میزبان نے استعفیٰ دے دیا

Link copied!

ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے والد کے انتقال سے متعلق جھوٹی خبر نشر کرنے پر معروف ٹی وی پریزینٹر فلورینسیا پینا نے معافی مانگنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 51 سالہ میزبان فلورینسیا پینا نے ایک لائیو پروگرام کے دوران دعویٰ کیا تھا کہ لیونل میسی کے والد اچانک انتقال کر گئے ہیں۔ نشریات کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ کوئی افسوسناک خبر نہیں دینا چاہتیں، لیکن انہیں بتایا گیا ہے کہ میسی کے والد کا انتقال ہو چکا ہے۔

یہ خبر نشر ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی اور ارجنٹائن میں فٹبال شائقین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تاہم کچھ ہی دیر بعد میزبان نے خود وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس خبر کی آزادانہ تصدیق نہیں کر سکیں۔

بعد ازاں میسی کے اہل خانہ نے اس خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیا۔ خاندان کے مطابق لیونل میسی کے والد کی طبیعت ناساز ضرور ہے اور وہ زیر علاج ہیں، تاہم ان کے انتقال کی خبریں مکمل طور پر غلط ہیں۔

واقعے کے بعد فلورینسیا پینا نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے میسی کے خاندان سے معذرت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ معلومات انہیں اپنی پروڈکشن ٹیم سے ملی تھیں جس پر انہوں نے اعتماد کر لیا۔

انہوں نے اپنی غلطی پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس غیر مصدقہ خبر کا حصہ بننے پر شرمندہ ہیں اور اسی باعث انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب ٹی وی چینل انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ غیر مصدقہ خبر نشریات تک کیسے پہنچی اور اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں: گھانا: گول کیپر نے مبینہ طور پر مخالف کھلاڑی کو جان سے مار دیا، ویڈیو وائرل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *