طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

عالمی منڈی میں پاکستانی باسمتی چاول کا جادو برقرار، مقبولیت میں نمایاں اضافہ۔

Link copied!

اسلام آباد: پاکستانی باسمتی چاول عالمی منڈیوں، خصوصاً یورپ میں تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے، جبکہ بڑھتی ہوئی طلب کو ملکی برآمدی شعبے کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

وزارتِ تجارت کے مطابق نیدرلینڈز میں ’’پاکستان رائس فیسٹیول 2026‘‘ کامیابی سے منعقد کیا گیا، جس میں یورپ کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد معروف کاروباری رہنماؤں، درآمد کنندگان اور غذائی صنعت کے نمائندوں نے شرکت کی۔

وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یورپی منڈیوں سمیت عالمی سطح پر پاکستانی باسمتی چاول کی طلب میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جو ملکی زرعی برآمدات کے لیے حوصلہ افزا اشارہ ہے۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے فیسٹیول کے کامیاب انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کے بین الاقوامی تجارتی پروگرام پاکستانی مصنوعات کو عالمی سطح پر متعارف کرانے، نئی منڈیوں تک رسائی بڑھانے اور برآمدات میں اضافے کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستانی زرعی اور غذائی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کو مزید وسعت دینے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے تاکہ ملکی معیشت کو مضبوط بنیادیں فراہم کی جا سکیں۔

جام کمال خان نے اس موقع پر یورپی سرمایہ کاروں اور عالمی کاروباری برادری کو پاکستان کے زرعی و غذائی شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یورپی مارکیٹ میں پاکستانی باسمتی چاول کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اس کے اعلیٰ معیار اور منفرد خصوصیات کا ثبوت ہے، جبکہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول اور ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان اور ایران کے تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *