طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں سے اندرونی بحران، سی آئی اے نے اسرائیل کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا گیا سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایران امریکا کشیدگی، روس نے جنگ بندی کے لیے تہران کو ثالثی کی پیشکش کر دی

مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل، پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

Link copied!

لاہور: مون سون سسٹم کے زیرِ اثر پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی

مون سون سسٹم پاکستان میں داخل ہو گیا ہے، جس کے اثرات کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں صبح سے مطلع جزوی ابر آلود ہے اور سورج و بادل کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ ہلکی بوندا باندی بھی ریکارڈ کی گئی۔

لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، چکوال اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارش متوقع ہے۔

مون سون بارشوں کے پیشِ نظر میونسپل کارپوریشن، واسا، ایل ڈبلیو ایم سی اور دیگر متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹا جا سکے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ دن کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں: شہرِ قائد میں بادلوں کا راج، 50 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *