ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

فیفا ورلڈ کپ، سابق عالمی چیمپئن اسپین نے 16 سال بعد راؤنڈ 16 میں قدم رکھ دیے

Link copied!

اسپین نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں 16 سال بعد پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئے آسٹریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

لاس اینجلس میں کھیلے گئے میچ میں اسپین نے ابتدا ہی سے کھیل پر مکمل کنٹرول رکھا اور مسلسل دباؤ کے بعد 36ویں منٹ میں برتری حاصل کی۔

مارک کوکوریلا کے شاندار لو کراس پر میکل اویارزابال نے گیند کو جال کی راہ دکھا کر ٹیم کو 1-0 کی برتری دلائی۔

دوسرے ہاف میں بھی اسپین کا دباؤ برقرار رہا اور 66ویں منٹ میں خوبصورت ٹیم ورک کے بعد الیکس بائنا کے کراس پر رائٹ بیک پیڈرو پورو نے ہیڈر کے ذریعے دوسرا گول اسکور کر دیا۔میچ کے اختتامی لمحات میں مارک کوکوریلا نے ایک بار پھر عمدہ پاس دیا جس پر میکل اویارزابال نے اپنا اور ٹیم کا تیسرا گول اسکور کرتے ہوئے ٹورنامنٹ میں اپنے گولوں کی تعداد چار کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *