فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

عباس عراقچی کا خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت پر 70 سے زائد ممالک کے وفود سے اظہارِ تشکر

Link copied!

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سابق سپریم لیڈر شہید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کرنے والے 70 سے زائد ممالک کے نمائندوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شرکت ایران کے لیے ایک تاریخی اور یادگار لمحہ ہے۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران ان تمام ممالک کا شکر گزار ہے جنہوں نے اپنے سرکاری نمائندوں کو آخری رسومات میں شرکت کے لیے بھیجا۔

انہوں نے خاص طور پر عرب ممالک کے وفود کی شرکت کو سراہتے ہوئے اسے برادرانہ تعلقات کی علامت قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ شہید علی خامنہ ای کی یاد میں منعقد ہونے والی یہ تاریخی تقریب ایران اور شریک ممالک کے درمیان تعلقات کی تاریخ میں ہمیشہ ایک اہم اور یادگار باب کے طور پر یاد رکھی جائے گی۔

ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے ممالک کی نمائندگی اس بات کا اظہار ہے کہ ایران کے ساتھ سفارتی اور سیاسی روابط کو اہمیت دی جا رہی ہے۔

دوسری جانب ایران میں سابق سپریم لیڈر کی آخری رسومات کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ہزاروں افراد تہران میں جمع ہو کر انہیں خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ حکام کے مطابق متعدد غیر ملکی وفود بھی ان تقریبات میں شریک ہیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق مختلف ممالک کے وفود کی شرکت کو ایران اپنی سفارتی حمایت اور بین الاقوامی روابط کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر پیش کر رہا ہے، جبکہ اس تقریب نے عالمی سطح پر بھی خاصی توجہ حاصل کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *