ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

Link copied!

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں ناروے نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو 1-2 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا اور پہلی بار کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

امریکا کی ریاست نیو جرسی میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، تاہم ناروے کے اسٹار اسٹرائیکر ایرلنگ ہالینڈ نے فیصلہ کن کردار ادا کرتے ہوئے دونوں گول اسکور کیے۔

ہالینڈ نے پہلا گول 79ویں منٹ میں کیا جبکہ مقررہ وقت کے 90ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے ناروے کی برتری دوگنی کر دی۔

برازیل کی جانب سے واحد گول میچ کے اختتامی لمحات میں نیمار جونیئر نے پنالٹی کک پر اسکور کیا، تاہم یہ گول ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکا۔

اس تاریخی کامیابی کے ساتھ ناروے نے پہلی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی جبکہ پانچ بار کی عالمی چیمپئن برازیل کا میگا ایونٹ میں سفر اختتام پذیر ہوگیا۔

کوارٹر فائنل میں ناروے کا مقابلہ انگلینڈ اور میکسیکو کے درمیان میچ کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *