ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

گھر کے شیر بھارت کو انگلینڈ کیخلاف شرمناک شکست، 76 رنز پر ڈھیر

Link copied!

انگلینڈ نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 125 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل کرلی۔

ناٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی ٹیم 202 رنز کے تعاقب میں 12 ویں اوور میں 76 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

بھارت کی جانب سے ویبھو سوریا ونشی اور ایشان کشن 13، 13 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ اکشر پٹیل 10، ابھیشیک شرما 10، ہرشت رانا 9، کپتان شریاس ایر 5، ورون چکرورتی 5، ارشدیپ سنگھ 4، تِلک ورما 3 اور شیوم ڈُوبے 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پرنس یادو 2 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔

انگلینڈ کی جانب سے جوش ٹنگ نے 4، جوفرا آرچر نے 3 اور عادل راشد نے 2 کھلاڑیوں کا شکار کیا۔ وِل جیکس نے 1 وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل بھارت کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔

میزبان ٹیم کی جانب سے فِل سالٹ 70 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ سیم کرَن نے ناٹ آؤٹ 41 رنز کی شاندار باری کھیلی۔

دیگر بلے بازوں میں جوس بٹلر 36، کپتان ہیری بروک 16، وِل جیکس 14، جیکب بیتھل 13، جوفرا آرچر 5 اور ٹام بینٹن بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔

بھارت کی جانب سے پرنس یادو اور ہرشت رانا نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ اکشر پٹیل نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *