فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

’دھونس اور بلیک میلنگ کا دور ختم ہو چکا‘، محمد باقر قالیباف کا امریکا کو دوٹوک جواب

Link copied!

ایران کے سینئر رہنما اور امریکا کے ساتھ مذاکراتی عمل میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد باقر قالیباف نے امریکا پر ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دباؤ، دھمکیوں اور طاقت کے استعمال کا دور گزر چکا ہے۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں محمد باقر قالیباف نے کہا کہ واشنگٹن نے متعدد ایسے اقدامات کیے ہیں جو دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ مفاہمتی فریم ورک کے منافی ہیں۔

انہوں نے الزام لگایا کہ امریکا نے آبنائے ہرمز کے انتظامی معاملات میں مداخلت کی، ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائیوں کی دھمکیاں دیں، ایرانی تیل پر دوبارہ پابندیاں عائد کیں اور جنوبی ایران میں حملے کیے۔

قالیباف نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں اور کشیدگی کو روکنے کے بجائے امریکا نے بالواسطہ طور پر ان اقدامات کی حمایت جاری رکھی، جو معاہدے کی روح کے خلاف ہے۔ایرانی رہنما نے اپنے پیغام میں کہا کہ دھونس، بلیک میلنگ اور زبردستی کا زمانہ ختم ہو چکا ہے۔ ایسے ہتھکنڈوں سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوگا اور ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملوں کے بعد ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائیاں کی ہیں اور ایرانی تیل کی فروخت سے متعلق دی گئی بعض رعایتیں بھی واپس لے لی ہیں۔

دوسری جانب ایران اور امریکا کے درمیان طے شدہ عبوری مفاہمتی معاہدے کے مستقبل کے بارے میں بھی غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان مستقل معاہدے کے لیے مذاکرات کا عمل پہلے ہی تعطل کا شکار ہے۔

سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق محمد باقر قالیباف کا سخت مؤقف اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ تہران موجودہ صورتحال کو معاہدے کے لیے ایک سنجیدہ خطرہ سمجھ رہا ہے اور مستقبل میں دونوں ممالک کے تعلقات مزید کشیدہ ہو سکتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کم نہ ہوئی تو اس کے اثرات نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ عالمی توانائی کی منڈیوں اور بین الاقوامی تجارت پر بھی مرتب ہو سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *