ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

وزیر اعظم ٹاسک فورس کی اصلاحات سے کراچی پورٹ، کسٹم اور کنٹینر ٹرمینلز کی کارکردگی میں نمایاں بہتری

Link copied!

وزیر اعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات سے کراچی پورٹ، کسٹمز نظام اور کنٹینر ٹرمینلز کی استعداد میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ پر بندرگاہی کارکردگی بہتر بنانے اور کارگو کلیئرنس تیز کرنے کے اقدامات مکمل کرلیے گئے، گرین چینل، فیس لیس جی ڈی کلیئرنس، پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اور کسٹمز اصلاحات سے کلیئرنس کا نظام مزید مؤثر بنایا گیا ہے۔

کراچی گیٹ وے ٹرمینل لمیٹڈ کی استعداد بڑھانے اور جدید آلات کی تنصیب سے کنٹینر ہینڈلنگ میں بہتری آئی، کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل ،ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینلز اور قاسم انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل کی جدید کاری اور آپریشنل استعداد میں اضافہ کیا گیا ہے۔

بحری شعبے کی ترقی کے لیے وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات میں این ایل سی سمیت دیگر ادارےاہم کردار ادا کر رہے ہیں، وزارتِ بحری امور نے پورٹس کی ڈیجیٹلائزیشن، پورٹ کمیونٹی سسٹم ،جدید کارگو اسکینرز اور الیکٹرانک وی بریجز کے نفاذ سے کارگو کلیئرنس مزید مؤثر بنائی۔

قومی ڈریجنگ پلان کے تحت بندرگاہوں کی ڈریجنگ کے اقدامات تیز کیے گئے جبکہ پورٹ قاسم کی ڈریجنگ مکمل کی گئی، کنٹینرز کی بروقت کلیئرنس، پورٹ ڈویل ٹائم میں کمی اور 24 گھنٹے آپریشنز سے درآمدی و برآمدی عمل مزید مؤثر بنایا گیا، بحری اصلاحات سے بندرگاہوں کی استعداد، تجارتی سہولت اور قومی معیشت کو مزید تقویت مل رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *