ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست روزانہ پیٹرولیم قیمتوں کے تعین پر ٹینکر مالکان کا شدید تحفظات کا اظہار فیفا ورلڈ کپ کا سنسنی خیز فائنل آج، ارجنٹائن اور اسپین آمنے سامنے امریکی حملوں کا جواب، ایران کا کویت میں فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ آئی جی آزاد کشمیر کا تشدد میں ملوث عناصر سے مذاکرات سے صاف انکار عمران خان کی بہن کو ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر نوٹس جاری انٹرنیشنل والی بال چیمپین شپ میں شرکت کیلیے بنگلا دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ٹرمپ کے دستخط بے وقعت ہوگئے؛ امریکا کو ناقابلِ فراموش سبق سکھائیں گے؛ مجتبیٰ خامنہ ای اسرائیل میں فلسطینی قیدیوں کی جیل کے گرد مگرمچھوں سے بھری خندق بنانے کی تجویز ایران کے اردن پر حملے میں ہمارے 2 فوجی ہلاک،4 زخمی اور 1 لاپتا ہے؛ امریکا کی تصدیق ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست روزانہ پیٹرولیم قیمتوں کے تعین پر ٹینکر مالکان کا شدید تحفظات کا اظہار فیفا ورلڈ کپ کا سنسنی خیز فائنل آج، ارجنٹائن اور اسپین آمنے سامنے امریکی حملوں کا جواب، ایران کا کویت میں فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ آئی جی آزاد کشمیر کا تشدد میں ملوث عناصر سے مذاکرات سے صاف انکار عمران خان کی بہن کو ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر نوٹس جاری انٹرنیشنل والی بال چیمپین شپ میں شرکت کیلیے بنگلا دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ٹرمپ کے دستخط بے وقعت ہوگئے؛ امریکا کو ناقابلِ فراموش سبق سکھائیں گے؛ مجتبیٰ خامنہ ای اسرائیل میں فلسطینی قیدیوں کی جیل کے گرد مگرمچھوں سے بھری خندق بنانے کی تجویز ایران کے اردن پر حملے میں ہمارے 2 فوجی ہلاک،4 زخمی اور 1 لاپتا ہے؛ امریکا کی تصدیق

فیفا ورلڈ کپ، انگلینڈ نے 60 سال بعد ٹاپ 3 میں جگہ بنا لی، فرانس کی چوتھی پوزیشن

Link copied!

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے تیسرے نمبر کے پلے آف میں انگلینڈ اور فرانس کے درمیان ایسا سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا جس نے شائقین کو آخری لمحے تک اپنی نشستوں سے اٹھنے نہ دیا۔

10 گولوں سے بھرپور اس میچ میں انگلینڈ نے فرانس کو 4 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے کر تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔

انگلینڈ نے پہلے ہی ہاف میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ڈیکلن رائس، ایزری کونسا اور بوکایو ساکا کے دو گولوں کی بدولت 4-0 کی برتری حاصل کر لی۔

فرانس کی ٹیم کسی بھی میچ میں 1930 کے بعد پہلی مرتبہ پہلے ہاف میں چار گول سے پیچھے تھی۔

دوسرے ہاف میں فرانس نے زبردست واپسی کی کوشش کی۔ کیلیان ایمباپے نے دو جبکہ بریڈلی بارکولا نے ایک گول کر کے مقابلہ سنسنی خیز بنا دیا تاہم 87 ویں منٹ میں بوکایو ساکا نے پنالٹی پر ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے انگلینڈ کی برتری مستحکم کر دی۔اضافی وقت میں عثمان ڈیمبیلے نے ایک اور گول اسکور کیا، لیکن جوڈ بیلنگھم نے 98 ویں منٹ میں شاندار انفرادی کوشش کے ذریعے انگلینڈ کا چھٹا گول کر کے فرانس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

اس کامیابی کے ساتھ انگلینڈ نے 1966 میں ورلڈ کپ جیتنے کے بعد پہلی بار کسی ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ غیرملکی سرزمین پر اپنی تاریخ کی بہترین ورلڈ کپ کارکردگی بھی ریکارڈ کرائی۔

دوسری جانب بوکایو ساکا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں ہیٹ ٹرک کرنے والے سر جیف ہرسٹ (1966) کے بعد صرف دوسرے انگلش کھلاڑی بن گئے۔

ادھر کیلیان ایمباپے نے اپنے دو گولوں کے ساتھ ورلڈ کپ میں مجموعی گولوں کی تعداد 22 تک پہنچا کر لیونل میسی کو پیچھے چھوڑ دیا اور ٹورنامنٹ کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے جبکہ گولڈن بوٹ کی دوڑ میں بھی سبقت حاصل کر لی۔

یہ میچ ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول ہونے والے تیسرے نمبر کے پلے آف میچز میں شامل ہو گیا، جبکہ فرانس نے پہلی بار کسی ورلڈ کپ میچ میں 6 گول بھی کھائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *