ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

گجرانوالہ، ٹرانسفارمر ورکشاپ اور گرڈ اسٹیشن میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو آپریشن جاری

Link copied!

گجرانوالہ:

شاہین آباد میں واقع ٹرانسفارمر ورکشاپ اور گرڈ اسٹیشن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گرڈ اسٹیشن کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی 7 فائر بریگیڈ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ آپریشن جاری ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ کی زد میں آنے والے سامان میں بجلی کے ٹرانسفارمرز اور بڑی مقدار میں موجود ٹرانسفارمر آئل شامل ہے جس کے باعث آگ کی شدت میں اضافہ ہوا۔

ریسکیو حکام کے مطابق تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، جبکہ آگ لگنے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکیں۔ واقعے پر قابو پانے اور مزید نقصان سے بچنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *