ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا نورین خان کے متنازع بیان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ سے لاتعلقی کا اعلان

Link copied!
اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا، اب نئے مرحلے میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کر رہے ہیں، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی بہن نورین خان کے متنازع بیان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوز کو پی ٹی آئی کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ اور نورین نیازی کا متنازعہ بیان کے اقدام کو ذاتی قرار دے دیا ہے۔

ایکسپریسنیوز

تحریک انصاف کے اہم ذمہ داران نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کا بیان ان کا ذاتی ہے اور پارٹی پالیسی کی عکاسی نہیں کرتا جبکہ علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ خوش آئند ہے تاہم لوگوں سے ان کا براہ راست رابطہ ان کا ذاتی عمل ہے۔

پارٹی زرائع نے کہا کہ احتجاج کیلئے لوگوں کو ایسے ہی نکلنا ہو گا تاہم اس کا حتمی فیصلہ پارٹی کرے گی جس پر مشاورت ہورہی ہے۔ پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں نے واضح کیا کہ سیاسی فیصلے سیاسی قیادت ہی کرے گی، بانی پی ٹی آئی کی فیملی کے اقدامات ذاتی حیثیت میں ہیں جبکہ ہم پارٹی فیصلوں میں فیملی سے مشاورت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

واضح رہے کہ عمران خان کی بہن نورین خان نے ایک یوٹیوبر کو انٹرویو دیتے ہوئے معرکہ حق اور پاک فوج سے متعلق متنازع بیان دیا تھا جس پر این سی سی آئی اے نے انہیں نوٹس جاری کیا ہے جبکہ علیمہ خان نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں وزیراعلیٰ کے ہمراہ ریلیاں نکال کر عوام سے خطابات کیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *