ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی

Link copied!

آسٹریلیا نے اگست میں بنگلادیش کے خلاف ڈارون اور میکے میں ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کپتان پیٹ کمنز، فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ اور لیجنڈری اسپنر نیتھن لیون انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد ٹیم میں واپس آ گئے ہیں۔

تینوں کھلاڑی سڈنی میں کھیلے گئے آخری ٹیسٹ سے باہر تھے جبکہ مائیکل نیسر، ٹوڈ مرفی اور برینڈن ڈوگٹ کو اسٹینڈ بائی پر رکھا گیا ہے۔

یہ سیریز آسٹریلیا کے مصروف ٹیسٹ شیڈول کا آغاز ہوگی جہاں ٹیم آئندہ 11 ماہ میں کم از کم 20 ٹیسٹ میچز کھیلے گی جبکہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی صورت میں ایک اضافی میچ بھی شامل ہو سکتا ہے۔

قومی سلیکٹر جارج بیلی نے کہا کہ کمنز، ہیزل ووڈ اور لیون نے فٹنس بحال کرنے کے لیے بھرپور محنت کی ہے اور ٹیم ان کی واپسی پر خوش ہے۔

ان کے مطابق آئندہ مصروف شیڈول کے باعث مختلف کھلاڑیوں کو مواقع ملنے کا امکان بھی موجود ہے۔

عثمان خواجہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد بیٹنگ لائن میں تبدیلی متوقع ہے جہاں کیمرون گرین کے نمبر پانچ پر کھیلنے کے امکانات ہیں جبکہ بیو ویبسٹر اپنی جگہ برقرار رکھ سکتے ہیں۔

دوسری جانب ہیزل ووڈ کی واپسی سے اسکاٹ بولینڈ کی جگہ پر سخت مقابلہ پیدا ہو گیا ہے حالانکہ بولینڈ نے حالیہ عرصے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *