ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ کامن ویلتھ گیمز: فاطمہ زہرا تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون باکسر بن گئیں واٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق نئے فیچر کی آزمائش ایکیوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کے پاؤں میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے آزاد کشمیر میں انجینئرڈ انتخابات حالات کو مزید خراب کریں گے، لیاقت بلوچ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسترد کردیا بلوچستان حکومت کا دہشت گردی کا شکار سویلین متاثرین کیلیے معاوضہ پیکیج میں تاریخی اضافہ ترکیے کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دو ٹوک جواب امریکا اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کر دیا مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ کامن ویلتھ گیمز: فاطمہ زہرا تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون باکسر بن گئیں واٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق نئے فیچر کی آزمائش ایکیوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کے پاؤں میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے آزاد کشمیر میں انجینئرڈ انتخابات حالات کو مزید خراب کریں گے، لیاقت بلوچ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسترد کردیا بلوچستان حکومت کا دہشت گردی کا شکار سویلین متاثرین کیلیے معاوضہ پیکیج میں تاریخی اضافہ ترکیے کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دو ٹوک جواب امریکا اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کر دیا مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی

امریکا اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کر دیا

Link copied!

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ مل کر پہلی دوطرفہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان کر دیا ہے جس کا مقصد دفاعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا اور مشترکہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

سینٹکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکا اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اس حوالے سے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جبکہ مشترکہ اے آئی ٹاسک فورس آئندہ چند ہفتوں میں باقاعدہ طور پر کام شروع کر دے گی۔

ترجمان سینٹکام کے مطابق ٹاسک فورس میں امریکا اور متحدہ عرب امارات کے مصنوعی ذہانت، ڈیٹا سائنس اور سائبر سکیورٹی کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے 20 ماہر اہلکار شامل ہوں گے جو مشترکہ منصوبوں پر کام کریں گے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد فوجی نوعیت کی اے آئی ایپلی کیشنز کی تیاری اور ان کی عملی صلاحیتوں کو تیزی سے بہتر بنانا ہے تاکہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دفاعی استعداد میں اضافہ کیا جا سکے۔

سینٹکام کا کہنا ہے کہ یہ مشترکہ ٹاسک فورس دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو نئی جہت دینے کے ساتھ ساتھ مستقبل کی ٹیکنالوجی پر مبنی عسکری منصوبوں میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں