ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ کامن ویلتھ گیمز: فاطمہ زہرا تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون باکسر بن گئیں واٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق نئے فیچر کی آزمائش ایکیوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کے پاؤں میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے آزاد کشمیر میں انجینئرڈ انتخابات حالات کو مزید خراب کریں گے، لیاقت بلوچ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسترد کردیا بلوچستان حکومت کا دہشت گردی کا شکار سویلین متاثرین کیلیے معاوضہ پیکیج میں تاریخی اضافہ ترکیے کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دو ٹوک جواب امریکا اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کر دیا مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ کامن ویلتھ گیمز: فاطمہ زہرا تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون باکسر بن گئیں واٹس ایپ کی اسٹیٹس سے متعلق نئے فیچر کی آزمائش ایکیوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کے پاؤں میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے آزاد کشمیر میں انجینئرڈ انتخابات حالات کو مزید خراب کریں گے، لیاقت بلوچ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسترد کردیا بلوچستان حکومت کا دہشت گردی کا شکار سویلین متاثرین کیلیے معاوضہ پیکیج میں تاریخی اضافہ ترکیے کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کے معاملے پر ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دو ٹوک جواب امریکا اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کر دیا مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی

پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسترد کردیا

Link copied!

پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں عوامی مینڈیٹ کا مذاق اڑایا گیا جبکہ پی پی اور ن لیگ کو عوام نے مسترد کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی کور اور پولیٹیکل کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق دونوں کمیٹیوں نے پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کو مسترد کر دیا جبکہ قرار دیا گیا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات شفاف نہیں تھے اور الیکشن میں عوامی مینڈیٹ کا مذاق اڑایا گیا۔

تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں ہلاکتوں کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا جبکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ کشمیری عوام نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کو مسترد کر دیا اور کم ٹرن آؤٹ انتخابی عمل پر عوامی عدم اعتماد کا ثبوت ہے۔

پی ٹی آئی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 5 اگست اسلام آباد جلسے کی تیاریاں اور اتحادی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے، یہ جلسہ عوامی امنگوں کا ترجمان ہوگا۔ تحریک انصاف نے ایک بار پھر بانی چیئرمین کو قانونی، آئینی اور جیل میں انسانی حقوق دینے جبکہ اہل خانہ، وکلا اور پارٹٰ قیادت سے ملاقات کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا۔

تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے کہا کہ تمام سیاسی قیدیوں کو فوری رہا اور سیاسی انتقام بند کیا جائے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پارٹی میں اتحاد، نظم و ضبط اور یکجہتی ناگزیر ہے، تمام تنظیمیں اتحاد اور ہم آہنگی کو یقینی بنائیں جبکہ بانی چیئرمین کی رہائی اور آئین کی بالادستی پارٹی کی اولین ترجیح ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں