آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2027 کے لیے 12 وینیوز کا اعلان کر دیا عمران خان حکومت سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگتے، علیمہ خان عراق پر سعودی حملے کو پاکستان نے حق دفاع قرار دے دیا حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی، برطانوی میڈیا پی ایس ایل 12 کے لیے دو ونڈوز سامنے آ گئیں، سپر سکسز کی تجویز روس؛ ارب پتی تاجر، ڈرون بنانے والے ادارے کے عہدیدار سمیت کئی افسران فراڈ کیس میں گرفتار امن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپ زمین کی گہرائیوں میں موجود خفیہ ماحولیاتی نظام دریافت سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کر دی خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پی سی بی کو دینے کیلیے تیار آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2027 کے لیے 12 وینیوز کا اعلان کر دیا عمران خان حکومت سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگتے، علیمہ خان عراق پر سعودی حملے کو پاکستان نے حق دفاع قرار دے دیا حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی، برطانوی میڈیا پی ایس ایل 12 کے لیے دو ونڈوز سامنے آ گئیں، سپر سکسز کی تجویز روس؛ ارب پتی تاجر، ڈرون بنانے والے ادارے کے عہدیدار سمیت کئی افسران فراڈ کیس میں گرفتار امن بورڈ نے حماس کے غیر مسلح ہونے اور اسرائیلی فوج کے انخلاء کا معاہدہ کر لیا، صدر ٹرمپ زمین کی گہرائیوں میں موجود خفیہ ماحولیاتی نظام دریافت سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کر دی خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پی سی بی کو دینے کیلیے تیار

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2027 کے لیے 12 وینیوز کا اعلان کر دیا

Link copied!

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2027 کے لیے 12 وینیوز کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

میگا ایونٹ جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا ، ٹورنامنٹ کے لیے جنوبی افریقا کے 8، زمبابوے کے 3 اور نمیبیا کے دارالحکومت ونڈہوک میں واقع ایک اسٹیڈیم کو منتخب کیا گیا۔

50 اوورز کا ورلڈ کپ 24 سال بعد دوبارہ افریقی سرزمین پر منعقد ہوگا۔ اس سے قبل 2003 کا ورلڈ کپ جنوبی افریقا، زمبابوے اور کینیا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا گیا تھا۔

ورلڈ کپ 2027 میں 14 ٹیمیں حصہ لیں گی، آئی سی سی نے اس ایونٹ کے لیے نیا تین مرحلوں پر مشتمل فارمیٹ بھی متعارف کرایا ہے۔

ورلڈ کپ 2027 کے وینیوز

جنوبی افریقا:

  • وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ
  • سینچورین، تشوانے
  • نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن
  • کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن
  • سینٹ جارجز پارک، گکیبیرا
  • مانگاؤنگ اوول، بلوم فونٹین
  • بولینڈ پارک، پارل
  • بفیلو پارک، کوگومپو سٹی

زمبابوے:

  • ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے
  • کوئنز اسپورٹس کلب، بلاوایو
  • فیلے موسی اوآ تونیا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، وکٹوریہ فالز

نمیبیا:

  • نمیبیا کرکٹ گراؤنڈ، ونڈہوک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *