فیفا نے بڑے ٹورنامنٹس میں نجی سرمایہ کاری کا متنازع منصوبہ واپس لے لیا بین اسٹوکس کا ایشیز میں واپسی کا امکان؟ ای سی بی ڈائریکٹر نے بڑا اشارہ دے دیا سپریم کورٹ کا مرحوم ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق اہم فیصلہ کشمیریوں کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا میں پھیل رہی ہے، مولانا فضل الرحمان امریکا اور اسرائیل کی ایرانی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کیلیے منصوبہ بندی شروع ایران کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک انتباہ، حملے کے نتائج بھگتنا ہوں گے آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2027 کے لیے 12 وینیوز کا اعلان کر دیا عمران خان حکومت سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگتے، علیمہ خان عراق پر سعودی حملے کو پاکستان نے حق دفاع قرار دے دیا حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی، برطانوی میڈیا فیفا نے بڑے ٹورنامنٹس میں نجی سرمایہ کاری کا متنازع منصوبہ واپس لے لیا بین اسٹوکس کا ایشیز میں واپسی کا امکان؟ ای سی بی ڈائریکٹر نے بڑا اشارہ دے دیا سپریم کورٹ کا مرحوم ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق اہم فیصلہ کشمیریوں کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا میں پھیل رہی ہے، مولانا فضل الرحمان امریکا اور اسرائیل کی ایرانی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کیلیے منصوبہ بندی شروع ایران کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک انتباہ، حملے کے نتائج بھگتنا ہوں گے آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2027 کے لیے 12 وینیوز کا اعلان کر دیا عمران خان حکومت سے مذاکرات کی بھیک نہیں مانگتے، علیمہ خان عراق پر سعودی حملے کو پاکستان نے حق دفاع قرار دے دیا حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی، برطانوی میڈیا

فیفا نے بڑے ٹورنامنٹس میں نجی سرمایہ کاری کا متنازع منصوبہ واپس لے لیا

Link copied!

فیفا نے عالمی سطح پر شدید مخالفت کے بعد ورلڈکپ سمیت بڑے ٹورنامنٹس میں نجی سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا متنازع منصوبہ واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کا کہنا تھا کہ اس تجویز نے فٹبال برادری میں اختلافات کو جنم دیا جس کے باعث اسے آگے بڑھانا کھیل کے مفاد میں نہیں رہا۔

اس منصوبے کے تحت فیفا کی 211 رکن ایسوسی ایشنز کو حمایت کے بدلے 4 کروڑ ڈالر دینے کی پیشکش کی گئی تھی تاہم یورپی فٹبال تنظیم یوئیفا، ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) اور کونکاکاف نے اس کی مخالفت کی۔

یوئیفا نے تو یہاں تک خبردار کیا تھا کہ اگر منصوبہ نافذ ہوا تو اس کے رکن ممالک ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کریں گے۔

فیفا کے سینئر مشیر کارلوس کورڈیرو نے بھی منصوبے کو فٹبال کے مستقبل کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے استعفیٰ دے دیا جبکہ چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور نے اعتراف کیا کہ فیفا انتظامیہ کو بھی اس معاملے میں گمراہ کیا گیا۔شدید دباؤ کے بعد انفانٹینو نے کہا کہ اب وہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو دوبارہ ایک میز پر لا کر باہمی مشاورت کے ذریعے فٹبال کے مستقبل سے متعلق فیصلے کرنا چاہتے ہیں جبکہ آئندہ سال ہونے والے فیفا صدارتی انتخاب سے قبل ان پر دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *