وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ

محسن نقوی سسٹم کی تبدیلی کا آغاز نیشنل ایکشن پلان اور اپنی وزارت سے کریں، خواجہ آصف

Link copied!
محسن نقوی سسٹم کی تبدیلی کا آغاز نیشنل ایکشن پلان اور اپنی وزارت سے کریں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محسن نقوی سسٹم کی تبدیلی کا آغاز نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے کریں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سسٹم کی کسمپرسی کے بارے وزیر داخلہ کے بیان کے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسے بیانات اگر آئینی و قانونی فورم پارلیمنٹ میں دیئے جائیں تو اچھے نتائج آسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ محسن نقوی خود ایک پاور ہاوٴس ہیں، سسٹم کی تبدیلی کا آغاز نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد وزارت اور وزارت داخلہ سے کریں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے دو روز قبل وزیر داخلہ کی سسٹم کی خرابی کے حوالے سے بیان پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ محسن نقوی نے سسٹم کی کسمپرسی پر اپنے جن خیالات کا اظہار کیا میں ذاتی طور پر کم و بیش اتفاق کرتا ہوں۔
انہوں نے لکھا کہ نقوی صاحب، ماشاء اللہ خود ایک پاور ہاوٴس ہیں، میں بھی بحیثیت سیاسی ورکر شدت سے محسوس کرتا ہوں، سسٹم کا ارتقا عملی پراسیس دہائیوں سے گروہی و ذاتی مفادات کے تابع ہے اور اب سسٹم کو آزاد کرنے کی ضرورت ہے۔خواجہ آصف نے لکھا کہ میری کچھ گزارشات ہیں، اگر سسٹم مضبوط کرنا اور بنیادی تبدیلی لانی ہے تو اسکا فورم پارلیمنٹ ہے، محسن نقوی اس فورم کے رکن ہیں، اس معاملے کو کابینہ میں بھی زیر بحث لایا جا سکتا ہے،

انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے سے یہ ادارے اور سسٹم مضبوط ہوگا اور تبدیلی آئینی عمل سے گزرے گی، محترم کابینہ کے نہایت اور معتبر رکن ہیں، اتفاق ہے نقوی صاحب کی ان دونوں اداروں یعنی پارلیمنٹ اور کابینہ کے اجلاس میں کبھی کبھار حاضر ہوتے ہیں، ان اداروں کو غیر متعلقہ کرکے ملک کے مایہ ناز اور قابل احترام تاجروں کو مدعو کر کے اتنی بڑی بات میری دانست میں وہ اثر نہیں رکھتی جتنا آئینی فورمز بات کرنے سے پزیرائی ملتی۔

وزیر دفاع نے لکھا کہ نقوی صاحب اس نظام کے انتہائی طاقتور عہدوں پہ ساڑھے تین سال سے فائز ہیں، اگر وہ چاہتے تو نظام کی تبدیلی کی بات یا پیش رفت اس عرصے میں کرسکتے تھے، چلیں دیر آید درست آید۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے 13 نکات یا پوائنٹ کا ذکر کیا، ایک پوائنٹ پہ عمل درآمد جو ہماری افواج کے ذمہ تھا اس پہ عملدرآمد اور تکمیل جانوں کی قربانیوں سے ہورہا ہے۔

خواجہ آصف نے لکھا کہ 12 پوائنٹ وزارت داخلہ کی ذمہ داری ہے جن پہ عملدرآمد نہیں ہوا، نقوی صاحب سسٹمْ کی تبدیلی کا آغاز نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے کریں، سسٹم میں تبدیلی کا آغاز اپنی وزارت سے کریں، صرف ہماری قابل احترام تاجر برادری ہی نہیں پوری قوم آپ کے ساتھ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Link copied!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *