سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد شام کے آرمی چیف کا خمیمیم میں روسی ایئربیس کا دورہ, روسی کمانڈروں سے ملاقات پیٹرول اسکیم؛ وزیراعظم کی انتظامیہ اور پمپ عملے پر مشتمل سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت پشاور، سرحد چیمبر آف کامرس کی 20 نشستوں پر انتخابات شروع اسرائیلی حکومت اپنے دوستوں کو کھو رہی ہے، برطانوی وزیر خارجہ ’ملک میں کوئی فوجی جوہری پروگرام نہیں‘، ایران نے جرمن چانسلر کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا نیتن یاہو کا غزہ پر دستاویزی فلم بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن؛ پاکستان دفاع کیلیے ہرحد پار کرنے کو تیارہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان استحکام سے سرمایہ کاری اور وسیع تر سرمایہ تشکیل کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دوسری ہیٹ ٹرک بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد شام کے آرمی چیف کا خمیمیم میں روسی ایئربیس کا دورہ, روسی کمانڈروں سے ملاقات پیٹرول اسکیم؛ وزیراعظم کی انتظامیہ اور پمپ عملے پر مشتمل سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت پشاور، سرحد چیمبر آف کامرس کی 20 نشستوں پر انتخابات شروع اسرائیلی حکومت اپنے دوستوں کو کھو رہی ہے، برطانوی وزیر خارجہ ’ملک میں کوئی فوجی جوہری پروگرام نہیں‘، ایران نے جرمن چانسلر کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا نیتن یاہو کا غزہ پر دستاویزی فلم بنانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

امریکا: کم وقت میں بند آنکھوں سے روبک حل کرنے کا ریکارڈ

Link copied!

امریکی اسپیڈ کیوبر ٹومی چیری نے بلائنڈ فولڈ (آنکھوں پر پٹی باندھ کر) روبک کیوب حل کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا۔

21 سالہ ٹومی چیری نے 28 جون 2026 کو امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر برانچ برگ میں منعقدہ مڈ اٹلانٹک کوائٹ چیمپئن شپ 2026 کے دوران 3×3×3 روبک کیوب کو صرف 11.56 سیکنڈ میں حل کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ 11.67 سیکنڈ کے ساتھ آسٹریلیا کے چارلی ایگنز کے پاس تھا، جو انہوں نے 10 جنوری 2026 کو سڈنی میں ہونے والے مقابلے میں بنایا تھا۔

ٹومی چیری نے پہلی بار 2021 میں 15.27 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ یہ عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا اور اس کے بعد وہ تقریباً ہر سال اپنی کارکردگی بہتر بناتے ہوئے ریکارڈ توڑتے رہے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹومی چیری اور چارلی ایگنز اس وقت بلائنڈ فولڈ کے ساتھ 3×3×3 روبک کیوب حل کرنے کے تیز ترین اوسط وقت کے مشترکہ عالمی ریکارڈ ہولڈر بھی ہیں جہاں دونوں نے 14.05 سیکنڈ کی اوسط حاصل کی ہے۔

ٹومی چیری نے اپنی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 2024 کے بعد یہ ان کا پہلا عالمی ریکارڈ ہے، اس لیے وہ بے حد خوش ہیں۔ امید ہے کہ وہ اپنی کارکردگی میں مزید بہتری لا کر یہ سلسلہ طویل عرصے تک جاری رکھ سکیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *