ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

سی پی ایل میں شرکت کیلیے پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی کب ملیں گے؟

Link copied!

کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کا آغاز گزشتہ روز سے ہوگیا ہے تاہم ڈومیسٹک ایونٹ چیمپئنز کپ میں شامل کھلاڑیوں کو این او سی نہیں دیا گیا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سی پی ایل میں شرکت کرنے والے قومی کرکٹرز کو نیشنل چیمپئنز کپ مکمل ہونے کے بعد این او سی جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رواں سال سی پی ایل میں آٹھ پاکستانی کھلاڑی مختلف فرنچائزز کی نمائندگی کے لیے منتخب ہوئے ہیں جن میں صائم ایوب، شاداب خان، نسیم شاہ، عثمان خان، معاذ صداقت، سفیان مقیم، حنین شاہ اور عثمان طارق شامل ہیں۔

چھ کھلاڑی نیشنل چیمپئنز کپ کی مختلف ٹیموں کی فکسڈ پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں جبکہ حنین شاہ اور عثمان طارق نیشنل چیمپئنز کپ میں شامل نہیں ہوں گے۔

نیشنل چیمپئنز کپ کا سات میچز پر مشتمل 50 اوورز کا ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان میں کھیلا جائے گا جو سی پی ایل کے ساتھ متصادم ہو رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی 19 اگست سے این او سیز جاری کرنا شروع کرے گا۔

یہ ٹورنامنٹ 2027 ورلڈ کپ کی تیاریوں اور نئے ٹیلنٹ کی جانچ کے لیے بھی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *