سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ، اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے خیرسگالی کا پیغام مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن کی تاریخی دستاویز ہے، بلاول دفاعی معاہدہ سعودیہ کی حفاظت کی ضمانت نہیں، ابراہیم رضائی مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت تشویشناک؟ ایرانی صدر بھی دوبدو ملاقات کو مشکل قرار دے چکے ہیں آبنائے ہرمز کھولنے کا معاہدہ تقریباً مکمل؛ قومی سلامتی کونسل سے منظوری باقی ہے؛ ایران ایران نے تباہ ہونے والے امریکی ڈرونز اور لڑاکا طیاروں کی باقیات نمائش کیلئے پیش کردیں پانچ ہزار ون ڈے میچز مکمل، مقبول ترین فارمیٹ کی اہمیت کم کیوں ہو رہی ہے؟ سی پی ایل میں شرکت کیلیے پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی کب ملیں گے؟ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ کیلیے روانہ ہنگو؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ، اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے خیرسگالی کا پیغام مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن کی تاریخی دستاویز ہے، بلاول دفاعی معاہدہ سعودیہ کی حفاظت کی ضمانت نہیں، ابراہیم رضائی مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت تشویشناک؟ ایرانی صدر بھی دوبدو ملاقات کو مشکل قرار دے چکے ہیں آبنائے ہرمز کھولنے کا معاہدہ تقریباً مکمل؛ قومی سلامتی کونسل سے منظوری باقی ہے؛ ایران ایران نے تباہ ہونے والے امریکی ڈرونز اور لڑاکا طیاروں کی باقیات نمائش کیلئے پیش کردیں پانچ ہزار ون ڈے میچز مکمل، مقبول ترین فارمیٹ کی اہمیت کم کیوں ہو رہی ہے؟ سی پی ایل میں شرکت کیلیے پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی کب ملیں گے؟ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ کیلیے روانہ ہنگو؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن کی تاریخی دستاویز ہے، بلاول

Link copied!

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن کی تاریخی دستاویز ہے۔

سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو ملکی تاریخ کا ایک اہم ترین سنگ میل اور خطے میں امن کے قیام کے لیے ایک تاریخی دستاویز قرار دیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ معاہدہ نہ صرف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے محفوظ اور مستحکم مستقبل کی ضمانت فراہم کرتا ہے بلکہ اس سے تینوں ممالک کی دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں بہتری آئے گی۔

انہوں نے اس پیشرفت کو عالمی امن کے تناظر میں بھی انتہائی اہم قرار دیا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ اس تاریخی معاہدے کو عملی شکل دینے میں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کی حکمت عملی اور سفارتی کوششوں کے نتیجے میں یہ دفاعی اتحاد ممکن ہوا جو مستقبل میں خطے کے لیے دور رس نتائج کا حامل ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *