امریکا ایران سے جنگ ہار چکا ہے، امریکی سینیٹر کرس مرفی کی ٹرمپ پر شدید تنقید طالبان معدنی دولت ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرنے لگے، امریکی رپورٹ ایک بھی امریکی فوجی ایران میں داخل ہوا تو زندہ نہیں بچے گا، ایرانی فوج کی امریکا کو سخت دھمکی برطانیہ میں گرمی نے 1995 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، بلیو الرٹ جاری بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، معاشی، سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائےگا پی ٹی آئی نے تمام پارلیمینٹیرینز کو آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پہنچنے کی ہدایت کر دی مکہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے لیے مضبوط دیوار ہے، گورنر سندھ ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان پینٹاگون نے صنعتوں کو ہتھیاروں کی تیز پیداواری منصوبے کیلئے 21 دن کا وقت دے دیا امریکا ایران سے جنگ ہار چکا ہے، امریکی سینیٹر کرس مرفی کی ٹرمپ پر شدید تنقید طالبان معدنی دولت ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرنے لگے، امریکی رپورٹ ایک بھی امریکی فوجی ایران میں داخل ہوا تو زندہ نہیں بچے گا، ایرانی فوج کی امریکا کو سخت دھمکی برطانیہ میں گرمی نے 1995 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، بلیو الرٹ جاری بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، معاشی، سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جائےگا پی ٹی آئی نے تمام پارلیمینٹیرینز کو آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پہنچنے کی ہدایت کر دی مکہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے لیے مضبوط دیوار ہے، گورنر سندھ ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان پینٹاگون نے صنعتوں کو ہتھیاروں کی تیز پیداواری منصوبے کیلئے 21 دن کا وقت دے دیا

مکہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے لیے مضبوط دیوار ہے، گورنر سندھ

Link copied!

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے تاریخی دفاعی معاہدے کو امت مسلمہ کے لیے مضبوط اور ناقابلِ تسخیر دیوار قرار دیتے ہوئے تینوں ممالک کی قیادت کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں گورنر سندھ نے کہا کہ رب العزت کے منتخب شہر مکہ مکرمہ میں پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف، سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی دفاعی معاہدہ کیا، جس کی اشد ضرورت تھی۔

یہ معاہدہ امتِ مسلمہ کے لیے ایک مضبوط دیوار اور ’’بنیان مرصوص‘‘ کا کردار ادا کر رہا ہے۔

سید محمد نہال ہاشمی نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اس معاہدے پر سختی سے عمل کیا جائے۔پاکستانی مسلح افواج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں دنیا کو ثابت کرچکی ہیں کہ پاکستانی فوج دنیا کی عظیم افواج میں شامل ہے، جبکہ ترکیہ کی فوج بھی دنیا کی عظیم افواج میں شمار ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ممکن ہوا، آج عرب و عجم کا فرق مٹا دیا گیا ہے اور مظلوموں کے تحفظ کے لیے لوہے کی ایک مضبوط دیوار قائم ہوئی ہے۔

تینوں ممالک نے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیا ہے، جو خوشی اور امید کا مقام ہے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ یہ ایک مبارک دن ہے، وہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے عوام سمیت ان تمام افراد کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس تاریخی معاہدے کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے میں کردار ادا کیا۔

انہوں نے وزیراعظم محمد شہباز شریف، سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب اردوان کو بھی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان رہنماؤں نے مظلوموں کی آواز سنی اور ایسا ناقابلِ تسخیر معاہدہ کیا جس سے ایک نئی امید پیدا ہوئی ہے۔

سید محمد نہال ہاشمی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس معاہدے کو قائم و دائم رکھے اور پوری امتِ مسلمہ کو سلامتی عطا فرمائے۔

پاکستان زندہ باد، مکہ مکرمہ امن معاہدہ پائندہ باد۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *