سہہ فریقی دفاعی معاہدہ، حوثیوں کے حملے۔پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات، گورنر اور وزیراعلیٰ کی مزار پر حاضری عمان کے قریب دو بحری جہازوں پر نامعلوم پروجیکٹائلوں سے حملہ، ایک میں آگ لگ گئی مودی سرکار کی معاشی پالیسیوں کو دھچکا،غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارتی منڈیوں سے انخلا تیز سعودی عرب کا حوثیوں پر امریکی حملوں کا مطالبہ، ٹرمپ نے مسترد کر دیا رضا اللہ کا تیز رفتاری سے مایوس کن کارکردگی تک کا سفر عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ، حوثیوں نے باب المندب پر قبضے کا دعویٰ کر دیا فراڈ کی الزامات پر حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کا نکاح طے، تاریخ سامنے آگئی سہہ فریقی دفاعی معاہدہ، حوثیوں کے حملے۔پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ بلوچستان کے ضلع سوراب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کیلئے گرینڈ کھلی کچہری قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات، گورنر اور وزیراعلیٰ کی مزار پر حاضری عمان کے قریب دو بحری جہازوں پر نامعلوم پروجیکٹائلوں سے حملہ، ایک میں آگ لگ گئی مودی سرکار کی معاشی پالیسیوں کو دھچکا،غیر ملکی سرمایہ کاروں کا بھارتی منڈیوں سے انخلا تیز سعودی عرب کا حوثیوں پر امریکی حملوں کا مطالبہ، ٹرمپ نے مسترد کر دیا رضا اللہ کا تیز رفتاری سے مایوس کن کارکردگی تک کا سفر عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ، حوثیوں نے باب المندب پر قبضے کا دعویٰ کر دیا فراڈ کی الزامات پر حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کا نکاح طے، تاریخ سامنے آگئی

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

Link copied!

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی ایک بڑی کارروائی میں اہم سرغنہ سمیت 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کیخلاف مؤثر اور کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف پنجگور کے علاقے سرکینی، چھیدگی میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی، جس میں اہم سرغنہ وزیر ولد جمال سمیت5 دہشت گرد جہنم واصل کردیے گئے۔

آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے4 موٹر سائیکلیں، مشین گنز اور بھاری اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور کےعلاقے سرکینی ،چھیدگی میں دہشت گردوں کی موجود گی کی خفیہ اطلاعات پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد پنجگور میں مقامی تاجروں اور دیگر شہریوں سے لوٹ مار، بھتہ خوری، اغواء اور دہشت گردانہ کارروائی میں ملوث تھے ۔ علاقےمیں فتنۃ الہندوستان کے ممکنہ دیگر دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے ۔

سیکیورٹی فورسز بلوچستان سے فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *