اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ

Link copied!

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن ’غیر قانونی اسلحے سے پاک، محفوظ پنجاب‘ کی جانب اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اسلحہ ڈیلرز کی ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار دے دی ہے، جس کے مطابق تمام ڈیلرز کو مکمل اسٹاک و ہر قسم کی خرید و فروخت آن لائن پورٹل پر درج کرنا ہوگا۔

صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ہر اسلحہ ڈیلر کے پاس موجود تمام بندوقوں اور گولیوں کا مکمل ریکارڈ محکمہ داخلہ کے آن لائن پورٹل پر دستیاب ہوگا، جبکہ پنجاب میں اسلحہ ڈیلرز کی خرید و فروخت کا تمام ریکارڈ بھی آن لائن موجود ہوگا۔

پنجاب میں بزنس آرمز لائسنس (BAL) ہولڈرز کے لیے انوینٹری ماڈیول نافذ کردیا گیا ہے۔ تمام اسلحہ ڈیلرز کے لیے موجودہ اسٹاک کا اندراج https://pal.nadra.gov.pk/pal/ پورٹل پر کرنا لازم قرار دیا گیا ہے، جبکہ موجودہ اسٹاک اور خرید و فروخت کے اندراج کے لیے 26 اگست 2026 کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ نے اسلحہ ڈیلرز کو مقررہ تاریخ تک اپنے موجودہ اسٹاک کا مکمل اندراج یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ داخلہ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو متعلقہ اضلاع کے اسلحہ ڈیلرز کی تفصیلات بھی ارسال کردی ہیں، جبکہ ڈپٹی کمشنرز تمام ڈیلرز کا موجودہ اسٹاک آن لائن درج کروانا یقینی بنائیں گے۔

ڈپٹی کمشنرز ریکارڈ اپڈیٹ کروانے کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب کو رپورٹ ارسال کریں گے۔ اپنی انوینٹری اپ لوڈ کرنے میں ناکام رہنے والے اسلحہ ڈیلرز کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ قانون کے مطابق اسٹاک کی تفصیلات اپ لوڈ نہ کرنے پر لائسنس معطل، کاروبار سیل اور جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔

محکمہ داخلہ اسلحہ ڈیلرز کے لیے ’پنجاب آرمز لائسنس انوینٹری ماڈیول‘ کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ بھی منعقد کر رہا ہے۔ خصوصی تربیتی ورکشاپ پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی آڈیٹوریم میں پیر 24 اگست کو صبح ساڑھے 10 بجے ہوگی، جبکہ ڈیلرز متعلقہ ڈپٹی کمشنر آفس سے آن لائن بھی شرکت کرسکیں گے۔

پنجاب بھر میں ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر میں اسلحہ ڈیلرز کے لیے آن لائن تربیتی ورکشاپ کا انتظام کیا گیا ہے۔ تربیتی ورکشاپ میں اسلحہ ڈیلرز کو آن لائن پورٹل کے بارے میں آگاہی دی جائے گی اور انہیں اپنے مسائل اور سوالات پیش کرنے کا موقع بھی فراہم کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں