آئینی عدالت، قادیانیوں سے متعلق کتاب کی اشاعت پر پابندی برقرار حکومت کا صوبائی دائرہ اختیار والی 17 وزارتیں ختم کرنے سے انکار ایرانی آئل ٹینکرز پر امریکی حملوں کا بعد ایران کی جوابی کارروائیاں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے حوثیوں کو سخت جواب دینے کا عندیہ دے دیا سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے، مارکو روبیو برمنگھم ٹیسٹ: صائم ایوب کی ٹیم میں شمولیت کا قوی امکان وزن کم کرنے والی ادویات دمے کے دوروں میں 40 فی صد تک کمی لا سکتی ہیں: تحقیق بھارت: طالبہ نے سونا چُرا کر بوائے فرینڈ کو بائیک دلائی، تحفہ ملتے ہی لڑکا فرار نیا چیٹ جی پی ٹی دنیا کا پہلا انسانی سطح کااے آئی ماڈل قرار پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں اعتماد کا فقدان ہے مگر بات چیت ہونی چاہیے، بلاول بھٹو آئینی عدالت، قادیانیوں سے متعلق کتاب کی اشاعت پر پابندی برقرار حکومت کا صوبائی دائرہ اختیار والی 17 وزارتیں ختم کرنے سے انکار ایرانی آئل ٹینکرز پر امریکی حملوں کا بعد ایران کی جوابی کارروائیاں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے حوثیوں کو سخت جواب دینے کا عندیہ دے دیا سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے، مارکو روبیو برمنگھم ٹیسٹ: صائم ایوب کی ٹیم میں شمولیت کا قوی امکان وزن کم کرنے والی ادویات دمے کے دوروں میں 40 فی صد تک کمی لا سکتی ہیں: تحقیق بھارت: طالبہ نے سونا چُرا کر بوائے فرینڈ کو بائیک دلائی، تحفہ ملتے ہی لڑکا فرار نیا چیٹ جی پی ٹی دنیا کا پہلا انسانی سطح کااے آئی ماڈل قرار پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں اعتماد کا فقدان ہے مگر بات چیت ہونی چاہیے، بلاول بھٹو

نیا چیٹ جی پی ٹی دنیا کا پہلا انسانی سطح کااے آئی ماڈل قرار

Link copied!

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جینسن ہوانگ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کا تازہ ترین ورژن آرٹیفیشل جنرل انٹیلی جنس (اے جی آئی) کی پہلی مثال ہے۔ اس کو انسانی سطح کی مصنوعی ذہانت بھی قرار دیا جاتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی نے گزشتہ ہفتے اپنا نیا جی پی ٹی-6 ماڈل متعارف کرایا جسے چیٹ جی پی ٹی آسٹرا کا نام دیا گیا ہے۔

نئے ماڈل نے مختلف بینچ مارک ٹیسٹس میں متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کے باعث اسے اینتھروپک کے کلاؤڈ اور گوگل کے جیمینائی جیسے حریف ماڈلز سے نمایاں قرار دیا جا رہا ہے۔

اوپن اے آئی کے مطابق نیا ماڈل کمپیوٹر استعمال کرنے، ویب براؤزنگ، سافٹ ویئر انجینئرنگ، سائبر سیکیورٹی، سائنسی اور پیشہ ورانہ کاموں میں جدید ترین صلاحیتوں کا حامل ہے اور بیک وقت متعدد کام خودمختاری سے مکمل کر سکتا ہے۔

ایک مظاہرے کے دوران نئے اے آئی ماڈل نے صارف کی درخواستوں کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ پیچیدہ کام بھی بیک وقت انجام دیے، جن میں ویڈیو گیم تیار کرنا اور قانونی دستاویز تیار کرنا شامل تھا۔

نئے ماڈل کی رونمائی کے بعد این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں اوپن اے آئی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ اے جی آئی آ چکا ہے، اوپن اے آئی ٹیم کو مبارک ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *