ثالثوں کے ذریعے امریکی پیغامات ایران کی ’فتح‘ کا اعتراف ہیں؛ ایرانی نائب صدر امریکا سے حساس مذاکرات جاری ہیں، پاکستان اور قطر سرگرم کردار ادا کر رہے ہیں؛ ایران پیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کے حتمی مذاکرات سے متعلق مزید تفصیل سامنے آگئیں مڈٹرم الیکشن سے قبل ٹرمپ نئی مشکل میں پھنس گئے؛ امریکی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع پختونخوا؛ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، 72 ارب روپے پر سوالیہ نشان امریکا میں خطرناک بیماری کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری! ترکیہ: فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں کے ساتھ ہوا میں اڑتے اڑتے رہ گئی ثالثوں کے ذریعے امریکی پیغامات ایران کی ’فتح‘ کا اعتراف ہیں؛ ایرانی نائب صدر امریکا سے حساس مذاکرات جاری ہیں، پاکستان اور قطر سرگرم کردار ادا کر رہے ہیں؛ ایران پیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کے حتمی مذاکرات سے متعلق مزید تفصیل سامنے آگئیں مڈٹرم الیکشن سے قبل ٹرمپ نئی مشکل میں پھنس گئے؛ امریکی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع پختونخوا؛ پی ٹی آئی دورِ حکومت میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، 72 ارب روپے پر سوالیہ نشان امریکا میں خطرناک بیماری کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ واٹس ایپ کی کور فوٹو سے متعلق فیچر متعارف کرانے کی تیاری! ترکیہ: فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں کے ساتھ ہوا میں اڑتے اڑتے رہ گئی

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Link copied!

آسٹریلیا کے آل راؤنڈر گلین میکسویل نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔

غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے پیر کے روز انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا جس کے ساتھ ہی ان کا 14 سالہ بین الاقوامی کریئر اختتام پذیر ہوگیا۔

گلین میکسویل جارحانہ بیٹنگ اور آف اسپن بولنگ کے باعث شہرت رکھتے تھے۔ وہ دو مرتبہ ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ رہے اور چیمپئنز ٹرافی کے بعد پہلے ہی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے تھے۔

ان کے کیریئر کی یادگار ترین اننگز 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف تھی، جب آسٹریلیا نے 91 رنز پر 7 وکٹیں گنوا دی تھیں۔ میکسویل نے ناقابلِ شکست 201 رنز بنائے اور پیٹ کمنز کے ساتھ 202 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کو 293 رنز کا ہدف عبور کرایا۔

38 سالہ کرکٹر نے 149 ون ڈے، 130 ٹی 20 انٹرنیشنل اور 7 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔

میکسویل نے ون ڈے کرکٹ میں 126 کے اسٹرائیک ریٹ سے 3 ہزار 390 رنز بنائے، جن میں 4 سنچریاں اور 23 نصف سنچریاں شامل ہیں جبکہ انہوں نے 77 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ ان کا اسٹرائیک ریٹ ویسٹ انڈیز کے آندرے رسل کے بعد ون ڈے کرکٹ میں دوسرا بہترین اسٹرائیک ریٹ ہے۔

ٹی 20 انٹرنیشنل میں میکسویل نے 154.42 کے اسٹرائیک ریٹ سے 2 ہزار 897 رنز بنائے، جن میں 5 سنچریاں اور 12 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ انہوں نے 2012 میں شارجہ میں افغانستان کے خلاف ون ڈے ڈیبیو کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *