ہفتہ‬‮   21   دسمبر‬‮   2024
 
 

اسلام آباد اور مختلف علاقوں میں 5.8شدت کا شدید زلزلہ

       
مناظر: 984 | 18 Dec 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔
پیر کو اسلام آباد میں پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے ایک بیان میں بتایا کہ زلزلہ دوپہر تین بجکر 19 منٹ پر آیا جس کی گہرائی 140کلومیٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے مقام ڈوڈا سے مشرق میں 103 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0