اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارت کا پاکستان سے حافظ سعیدکی حوالگی کا مطالبہ، دفتر خارجہ نے تصدیق کردی

       
مناظر: 991 | 30 Dec 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) دفترخارجہ نےکالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے تصدیق کی ہےکہ پاکستان نے بھارت کی حافظ سعیدکی حوالگی کی درخواست وصول کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت نے یہ درخواست نام نہاد منی لانڈرنگ کیس میں دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہےکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ملزمان کی دوطرفہ حوالگی کا کوئی معاہدہ نہیں ہے۔ خیال رہےکہ گزشتہ سال لاہور کی عدالت نے غیر قانونی فنڈنگ کے کیسز میں حافظ سعید کو 31 برس قید کی سزا سنائی تھی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0