عمران خان کی بہن کو ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر نوٹس جاری انٹرنیشنل والی بال چیمپین شپ میں شرکت کیلیے بنگلا دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ٹرمپ کے دستخط بے وقعت ہوگئے؛ امریکا کو ناقابلِ فراموش سبق سکھائیں گے؛ مجتبیٰ خامنہ ای اسرائیل میں فلسطینی قیدیوں کی جیل کے گرد مگرمچھوں سے بھری خندق بنانے کی تجویز ایران کے اردن پر حملے میں ہمارے 2 فوجی ہلاک،4 زخمی اور 1 لاپتا ہے؛ امریکا کی تصدیق امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ایران پر امریکی فضائی حملے جاری فیفا ورلڈ کپ فائنل سے قبل نیو یارک اور نیو جرسی میں ہنگامی الرٹ جاری! ایمباپے نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کر دی فیفا ورلڈ کپ، انگلینڈ نے 60 سال بعد ٹاپ 3 میں جگہ بنا لی، فرانس کی چوتھی پوزیشن اڑتے مچھروں کا تعاقب کرکے ختم کرنے والا اے آئی مائیکرو ڈرون تیار عمران خان کی بہن کو ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر نوٹس جاری انٹرنیشنل والی بال چیمپین شپ میں شرکت کیلیے بنگلا دیشی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ٹرمپ کے دستخط بے وقعت ہوگئے؛ امریکا کو ناقابلِ فراموش سبق سکھائیں گے؛ مجتبیٰ خامنہ ای اسرائیل میں فلسطینی قیدیوں کی جیل کے گرد مگرمچھوں سے بھری خندق بنانے کی تجویز ایران کے اردن پر حملے میں ہمارے 2 فوجی ہلاک،4 زخمی اور 1 لاپتا ہے؛ امریکا کی تصدیق امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ایران پر امریکی فضائی حملے جاری فیفا ورلڈ کپ فائنل سے قبل نیو یارک اور نیو جرسی میں ہنگامی الرٹ جاری! ایمباپے نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کر دی فیفا ورلڈ کپ، انگلینڈ نے 60 سال بعد ٹاپ 3 میں جگہ بنا لی، فرانس کی چوتھی پوزیشن اڑتے مچھروں کا تعاقب کرکے ختم کرنے والا اے آئی مائیکرو ڈرون تیار

جنگ جیت چکے ہیں مگر اہداف کے حصول تک واپس نہیں جائیں گے، ٹرمپ

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں اپنی کارروائی اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک تمام اہداف مکمل نہیں ہو جاتے۔

c میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایران کے خلاف جنگ میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فوج کے ایران پر شدید حملے جاری ہیں اور آپریشن ایپک فیوری کے آغاز کے پہلے ہی گھنٹے میں جنگ کا رخ تبدیل ہو گیا تھا۔

ان کے مطابق امریکی کارروائیوں میں ایران کے 58 جہاز تباہ کیے گئے جبکہ بارودی سرنگیں بچھانے والی 31 کشتیوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکی افواج نے ایک ہی رات میں آبنائے ہرمز میں بچھائی گئی بارودی سرنگوں کو صاف کر دیا اور ایرانی بحریہ کو سمندر میں مؤثر انداز میں ناکارہ بنا دیا۔

انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ ایران کی ایئر فورس مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے اور اس کے ریڈار سسٹمز بھی تباہ کر دیے گئے ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ امریکی کارروائیوں کے بعد ایران کی جانب سے ہونے والے ڈرون حملوں میں 98 فیصد کمی آ گئی ہے۔ ان کے مطابق ایران کی جوہری صلاحیت کو بھی صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا اس جنگ میں کامیابی حاصل کر چکا ہے مگر فوری طور پر ایران سے نکلنے کا ارادہ نہیں کیونکہ واشنگٹن نہیں چاہتا کہ ہر چند سال بعد دوبارہ وہاں مداخلت کرنی پڑے۔

اپنے خطاب میں ٹرمپ نے سابق امریکی صدر براک اوباما کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اگر اوباما دور میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم نہ کیا جاتا تو موجودہ صورتحال پیدا نہ ہوتی۔

ریلی کے دوران ایک دلچسپ واقعہ بھی پیش آیا جب ٹرمپ کے پیچھے کھڑا ایک سپورٹر اچانک بے ہوش ہو گیا۔

امریکی صدر نے فوری طور پر اپنا خطاب روک دیا اور طبی عملے کو بلانے کی ہدایت کی۔

ٹرمپ نے اپنی تقریر میں امریکی معیشت کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ گزشتہ 11 ماہ میں امریکا میں 18 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری آئی، جبکہ جو بائیڈن کے چار سالہ دور میں صرف ایک ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی تھی۔

انہوں نے 2021 کے صدارتی انتخاب کا ذکر کرتے ہوئے ایک بار پھر دھاندلی کے الزامات دہرائے اور کہا کہ اس کے باوجود انہوں نے ریکارڈ ووٹ حاصل کیے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *