پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

عمران خان کی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، عدالت کا میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا حکم

Link copied!
عمران خان کی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، عدالت کا میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے میڈیل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔

جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو نے سماعت کی۔ بانی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ عدالت کے سامنے پیش جبکہ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل راشد حفیظ بھی عدالت میں موجود ہیں۔

سردار لطیف کھوسہ نے مؤقف اختیار کیا کہ اکتوبر سے بانی پی ٹی آئی دائیں آنکھ کی بینائی کے مرض کی شکایت کر رہے ہیں، جیل ڈاکٹروں نے معاملہ نارمل لیا، بینائی تقریباً ختم ہونے پر پمز منتقل کیا گیا اور اس دوران فیملی وکلا کو آگاہ نہیں کیا گیا۔

عدالت نے کہا کہ پہلے کھوسہ صاحب کو بات کرنے دیں جبکہ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کو میڈیکل رپورٹس اور فیصلوں کا جائزہ لینے کی ہدایت کی گئی۔

سردار لطیف کھوسہ نے جیل رولز اور سابق فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بانی کی صحت اور زندگی پر تشویش ہے اور فوری کیئر ضروری ہے۔ عدالت نے فریقین کو دلائل جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

جسٹس ارباب محمد طاہ نے پوچھا کہ وہاں ان (نواز شریف) کو کس کیس میں ریلیف ملا تھا؟ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے جواب دیا کہ وہ رٹ پٹیشن تھی۔

جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ قانون کے مطابق فیصلہ ہو گا، اگر قیدی مطمئن نہ ہو تو کیا ہو گا، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے کہا کہ میڈیکل آفیسر کا مطمئن ہونا ضروری ہے، قیدی کا نہیں۔

جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ آپ علاج تو کروا رہے ہیں، اب چیک اپ شفا میں ہو جائے، ذاتی معالجین کو رسائی دے دیں، علاج ہو رہا حکومت تسلیم کر رہی ہے، ڈاکٹر ندیم قریشی بہترین رٹنا اسپیشلسٹ ہیں۔

علیمہ خانم نے کہا کہ یہ سچ بھی نہیں بولتے، سارا دن جھوٹ بولتے رہتے ہیں،جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا آپ ڈاکٹر ندیم قریشی کو کہیں کہ وہ ان کے ڈاکٹرز کو بتا دیں کہ یہ ہو رہا ہے۔

بعد ازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست نمٹا دی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا اور جیل رولز کے مطابق فیملی کو آگاہ کرنے کی ہدایت کی۔

عدالت نے کہا کہ ڈاکڑ ندیم قریشی فیملی کے ساتھ رابطے میں رہیں، عدالت نے ڈاکٹر عارف ، ڈاکٹر ندیم قریشی کو بھی میڈیکل بورڈ میں شامل کرنے کا حکم دیا، پمز کے ڈاکٹر عارف اور ڈاکڑ ندیم قریشی میڈیکل بورڈ میں شامل ہونگے۔

فیصلے کے مطابق بورڈ فیصلہ کرے گا کہ بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال منتقل کرنا ہے یا نہیں ، پمز کے ڈاکٹر عارف اور ڈاکڑ ندیم قریشی میڈیکل بورڈ میں شامل ہونگے، بورڈ فیصلہ کرے گا کہ بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال منتقل کرنا ہے یا نہیں، چیف کمشنر اسلام آباد میڈیکل بورڈ تشکیل دیں گے۔

عدالت نے ذاتی معالجین کو میڈیکل بورڈ میں شامل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Link copied!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *