منگل‬‮   1   جولائی   2025
 
 

ابھینندن کو گرفتار کرنے والے میجر معیز شہید

       
مناظر: 290 | 25 Jun 2025  

اسلام آباد ۔نمائندہ خصوصی

امن دشمنوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 11 خوارج ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دفاع وطن کا فریضہ انجام دیتے ہوئے 2 بہادر سپوت وطن پر قربان ہو گئے۔شہداء میں میجر سید معیز عباس شاہ اور لانس نائیک جبران اللہ شامل ہیں۔ میجر سید معیز عباس شاہ شہید کا تعلق ضلع چکوال سے ہے ۔میجر سید معیز عباس شاہ شہید نے 14 سال دفاع وطن کا مقدس فریضہ سر انجام دیا۔2019 میں ابھی نند ن کو بھی میجر معیز نے گرفتار کیا تھا ۔ شہید کے سوگواران میں اہلیہ اور 2 بیٹے شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 26 سالہ لانس نائیک جبران اللہ شہید کا تعلق ضلع بنوں سے ہے۔لانس نائیک جبران اللہ شہید نے 8 سال تک وطن عزیر کے دفاع کے فرائض سرانجام دیئے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0