بدھ‬‮   27   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل تک پاکستانی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی، شہباز شریف

       
مناظر: 245 | 4 Feb 2023  

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے تصفیہ کے منصفانہ حل تک پاکستانی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی۔وزیراعظم کے زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اپنے کشمیری بہنوں اور بھائیوں کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے 5 اگست 2019ء کے غیر قانونی کے اقدام کے بعد کشمیریوں کو دیوار سے لگا دیا گیا، اس موقع پر وزیراعظم نے یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریوں کے حوالے سے تمام متعلقہ اداروں کو ہم آہنگی سے کام کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس کے دوران وفاقی وزارتوں، صوبائی حکومتوں، گلگت بلتستان کے رہنماؤں نے تیاریوں کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دی، آزاد جموں کشمیر کی حکومتوں کے نمائندگان نے بھی یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریوں کے حوالے سے شہباز شریف کو آگاہ کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے تصفیہ کے منصفانہ حل تک پاکستانی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی۔وزیراعظم کے زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اپنے کشمیری بہنوں اور بھائیوں کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے 5 اگست 2019ء کے غیر قانونی کے اقدام کے بعد کشمیریوں کو دیوار سے لگا دیا گیا، اس موقع پر وزیراعظم نے یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریوں کے حوالے سے تمام متعلقہ اداروں کو ہم آہنگی سے کام کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس کے دوران وفاقی وزارتوں، صوبائی حکومتوں، گلگت بلتستان کے رہنماؤں نے تیاریوں کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دی، آزاد جموں کشمیر کی حکومتوں کے نمائندگان نے بھی یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریوں کے حوالے سے شہباز شریف کو آگاہ کیا۔

 

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0