منگل‬‮   22   اکتوبر‬‮   2024
 
 

آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

       
مناظر: 719 | 12 Apr 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے علاوہ وادیٔ نیلم اور باغ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا یہ بھی کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز گڑھی حبیب اللّٰہ آزاد کشمیر میں ہے جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 17 کلو میٹر تھی۔ حکام کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں سے کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0