بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2024
 
 

9 مئی کو جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسندکی شناخت ہوگئی

       
مناظر: 752 | 12 Jun 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) 9 مئی کو جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہوگئی ہے۔ حملہ آور شرپسند کی شناخت راجہ دانش وحید کے نام سے ہوئی ہے جو کہ راولپنڈی کا رہائشی ہے۔ شرپسند لوگوں کو توڑپھوڑپر اُکساتا رہا اور خود بھی ڈنڈوں سے جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑ کر جی ایچ کیو میں داخل ہوگیا۔ شرپسند نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر شدید پتھراؤ بھی کیا، شر پسند پیٹرول بم پھینکنے میں بھی صفِ اول میں رہا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0