12 Jan 2024 اترپردیش: مودی حکومت نے مدارس کے تقریباً 21ہزار اساتذہ کی تنخواہیں روک دیں لکھنو(نیوز ڈیسک )بھارت کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش میں بی جے پی حکومت نے دینی مدارس کے تقریباً21ہزار اساتذہ کو تنخواہوںکی ادائیگی روک دی ہے۔...