2 May 2023 افغان وزیر خارجہ کا 4 روزہ دورہ پاکستان، باہمی دلچسپی کے امور سمیت ٹی ٹی پی کا معاملہ زیر بحث آئے گااسلام آباد (نیو زڈیسک ) انگریزی اخبار بزنس ریکارڈر نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ عامر خان متقی پاکستانی حکام سے باہمی دلچسپی...