14 Feb 2024 آسام: تین سال کے دوران 3700سے زائد بچے لاپتہ ہوگئےگوہاٹی(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست آسام میں گزشتہ تین سال کے دوران 3ہزار700سے زائد بچے لاپتہ ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خواتین اوربچوں کی ترقی کی وزیر اجنتا نیوگ...