24 Nov 2023 آسمانی عذاب یا کچھ اور ؟بھارت میں نامعلوم بیماری سے 7 بچوں کی ہلاکت سے لوگ خوفزدہ جھارکھنڈ(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے علاقے گوڈا میں نامعلوم بیماری سے 7 بچوں کی موت واقع ہوئی ہے، جس سے عوام میں خوف پھیل گیا ہے۔ تفصیلات...