25 Jul 2023 ایک اور مسجد کو شہید کرنے کا منصوبہ ، مودی حکومت کی نگاہیں اب ایک اور صدیوں پرانی مسجدپر وارانسی(نیوز ڈیسک )بھارت میں تاریخی اورصدیوں پرانی مساجد کو متنازعہ بنانے اور پھر انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی سرپرست تنظیم آر ایس ایس کے ہاتھوں بابری مسجد...