12 Jan 2024 بھارت :مدھیہ پردیش میں ہندوتوا ہجوم کا مسیحی اسکول پر حملہبھوپال(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسند تنظیم بجرنگ دل کے ارکان کی قیادت میں ایک ہندوتوا ہجوم نے ایک مسیحی مشنری اسکول پر حملہ کیا۔...