17 Apr 2023 ستیا پال ملک نے بھارتی سازشوں کا بھانڈا پھوڑ کر مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا : دیویندر سنگھ جموں(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما ایڈووکیٹ دیونیدرسنگھ بہل نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں...