14 May 2023 مائوں کا عالمی دن ، مقبوضہ جموں وکشمیرکی مائیں سالہا سال سے اپنے نظر بند اور لاپتہ بیٹوں کی منتظر اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آج جب دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ،مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ہزاروں مائیں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جبری طورپر لاپتہ...