9 Sep 2023 مراکش زلزلہ، جاں بحق افراد کی تعداد 632ہوگئی ، نگران وزیر اعظم کاکڑ کا اظہار تعزیت اسلام آباد9ستمبر (نیوز ڈیسک ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں شدید زلزلہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہارکیا ہے۔...