21 Jun 2023 مودی، بائیڈن کواپنی ملاقات میں انسانی حقوق کے معاملات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نئی دہلی 21 جون (نیوز ڈیسک )انسانی حقوق کی معروف عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو...