6 Feb 2023 مودی حکومت نے ہندوستان میں اقلیتوں کا جینا دشوار کر دیا ، پی چدمبرم کی مودی پر کڑی تنقیدنئی دہلی(نیوز ڈیسک )بھارت میںکانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ اسکیم کو بند کرنے پر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت پرشدید تنقید کرتے ہوئے...